Mashriq TV Report On Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Meeting With Director E&SE Dr. Hafiz Ibrahim and Director E&SE For Merged Areas Hashim Afridi at his Office to discuss KP Education matters. [08.12.18] مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا ہاشم آفریدی سے ملاقات۔ اس پر دیکھیے مشرق ٹی وی کی رپورٹ۔ ملاقات میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مختلف اُمور و مسائل زیر بحث۔ این ٹی ایس 17000 ٹیچرز کو جلد ہی آرڈر جاری کر دیے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش مزید 5000 پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کر دیا جائیگا، ضیاء اللہ بنگش اسی طرح فاٹا کے 7 اضلاع میں 2500 نئی بھرتیاں جلد عمل میں لائی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات اُٹھائیں جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش اساتذہ کی تعیناتی اور تبادلوں کیلیے ایک یونیفارم پالیسی مرتب کی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش اسی طرح ASDEO SDEO DDEO کی تعیناتی کیلئے ایک جامع پالیسی بنائی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش اساتذہ کیلئے سروس اسٹرکچر وضع کیا جائیگا، ضیاءاللہ بنگش محکمہ تعلیم کے سو روزہ پلان پر عملدرآمد کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش #KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates

533

Mashriq TV Report On Advisor Education Department Khyber Pakhtunkhwa Zia Ullah Khan Bangash Meeting With Director E&SE Dr. Hafiz Ibrahim and Director E&SE For Merged Areas Hashim Afridi at his Office to discuss KP Education matters. [08.12.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن فاٹا ہاشم آفریدی سے ملاقات۔ اس پر دیکھیے مشرق ٹی وی کی رپورٹ۔

ملاقات میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مختلف اُمور و مسائل زیر بحث۔

این ٹی ایس 17000 ٹیچرز کو جلد ہی آرڈر جاری کر دیے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

مزید 5000 پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کر دیا جائیگا، ضیاء اللہ بنگش

اسی طرح فاٹا کے 7 اضلاع میں 2500 نئی بھرتیاں جلد عمل میں لائی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش

بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات اُٹھائیں جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

اساتذہ کی تعیناتی اور تبادلوں کیلیے ایک یونیفارم پالیسی مرتب کی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش

اسی طرح ASDEO SDEO DDEO کی تعیناتی کیلئے ایک جامع پالیسی بنائی جائیگی، ضیاء اللہ بنگش

اساتذہ کیلئے سروس اسٹرکچر وضع کیا جائیگا، ضیاءاللہ بنگش

محکمہ تعلیم کے سو روزہ پلان پر عملدرآمد کر رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش

#KPEducation #ZiaUllahBangash #KPKUpdates