Media propaganda that ran for days against Punjab CM Usman Buzdar was totally decimated today…

1054

Media propaganda that ran for days against Punjab CM Usman Buzdar was totally decimated today…

چار دن تک جو مسلسل پروپیگنڈہ چل رہا تھا وہ آج بے نقاب ہوگیا ،جب عدالت کی پرانی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی کہ عدالت کے فیصلے میں عثمان بزدار نامی پنجاب کا وزیر اعلی نہیں بلکہ کوئی اور شخص ہے،یہ حیرت کی بات ہے کہ ہر دوسرا میڈیا چینل اور تجزیہ نگار بنا سوچے سمھجے بنا اصول پرستی کو اپنائے بغیر خبر کی تصدیق نہیں کرتے اور ایک بے گناہ انسان کی بدنامی میں ملوث ہوجاتے ہیں،تعجب کی بات تو یہ ہے کہ جو لوگ سب سے زیادہ شور مچا رہے تھے ،ماڈل ٹاؤن کے چودہ نہتے معصوموں کے قتل پر انہی کی خاموشی نے مسلم لیگی حکومت کے جرائم پر پردہ ڈالا ہوا تھا،اب بحیثیت قوم ہم سب کی یہ ذمہ داری ہے کہ ہم اس قسم کی جھوٹی خبروں کی مذمت کریں.