Minister For Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi & German Minister for Foreign Affairs, Heiko Maas Joint Press conference Islamabad (12.03.19)\n#Pakistan🇵🇰 #Germany🇩🇪\n\nوزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور جرمن کے وزیرخارجہ مائیکوماس کی مشترکہ پریس کانفرنس \n\nوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے جارحیت اور خطے میں امن وامان کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،ہم نے باہمی دلچسپی کے بہت سے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی ،ہم نے ٹورازم کے فروع اور دونوں ممالک کے سیاحوں کیلئے ویزہ سہولت میں آسانی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔\nجزمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ،پاکستان اور جرمنی کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں ،ہم پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے کے لئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں اور ہماری کوشش ہےکہ یہ کشیدگی کم ہو،وزیراعظم عمران خان کی کشیدگی کے خاتمے کیلئے امن کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

625

Minister For Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi & German Minister for Foreign Affairs, Heiko Maas Joint Press conference Islamabad (12.03.19)
#Pakistan #Germany

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور جرمن کے وزیرخارجہ مائیکوماس کی مشترکہ پریس کانفرنس

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی طرف سے جارحیت اور خطے میں امن وامان کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،ہم نے باہمی دلچسپی کے بہت سے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی ،ہم نے ٹورازم کے فروع اور دونوں ممالک کے سیاحوں کیلئے ویزہ سہولت میں آسانی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
جزمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ،پاکستان اور جرمنی کے مابین دیرینہ دو طرفہ تعلقات ہیں ،ہم پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے کے لئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں اور ہماری کوشش ہےکہ یہ کشیدگی کم ہو،وزیراعظم عمران خان کی کشیدگی کے خاتمے کیلئے امن کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔