Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry Media Talk in Lahore. (23.12.18) #PTI #Lahore ‏وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچودھری کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو ‏لاہور:سب کی نظریں کل کےفیصلے پر ہیں، ‏کیس بڑاسیدھاہےکہ سعودی عرب اوردبئی میں نوازشریف اوربچوں کی جائیدایں ہیں، سوال یہ ہے کہ جائیدادوں کیلیے پیسا کہاں سےآیا، ‏زرداری صاحب بھی کہتے ہیں کہ وہ معصوم ہیں انہوں نےکچھ نہیں کیا، ‏توجو پچھلے 15سال میں لوٹ مارکی گئی توکیا جن کی حکومت تھی؟ ‏یہ بتانے سےقاصر ہیں کہ پیسے کہاں سےآئے ہیں، ‏اگر زرداری، نواز اور شہباز معصوم ہیں توبدماش کون ہے؟ ‏زرداری اورنواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی ہے، ‏قرضوں میں 84فیصداضافہ ہوا،یہ پیسے کہاں گئے؟ ‏ہمارے اداروں کی کارکردگی خراب سےخراب ترہوگئی،پیسےکہاں گئے؟ ‏ٹیلنٹڈماں باپ نےبچوں کےاکاؤنٹس میں پیسےبھرےہیں، ‏یہ بلیک میلرکاگروپ ہے،ٹھگزآف پاکستان بری طرح فلاپ ہوئی ہے، ‏پاکستان بہتری کی طرف جا رہا ہے، ‏جس عمر میں بچوں کےشناختی کارڈنہیں بنتے،ان کےبچے ارب پتی بن گئے، ‏ٹورازم کوفروغ دینےکیلیے ویزہ پالیسی پرنظرثانی کاسوچ رہےہیں، ‏یہ اپنی جائیداد بچانے کیلیےعوام کوباہرنکلنے کاکہہ رہے ہیں، ‏کیااصول ہےکہ بڑے بھائی کےاکاؤنٹ کاآڈٹ چھوٹابھائی کرے گا، ‏سینیٹ اورقومی اسمبلی میں صرف ان کےکیسز کی بات ہوتی ہے، ‏یہ نہ مہنگائی کےاوپر بات کرتے ہیں نہ کسی اورمسئلے پر، ‏نیب صحیح کام کر رہاہےلیکن مزیدبہتری کی گنجائش ہے، ‏پاکستان میں مسئلہ قانون سازی کانہیں اس پرعملدرآمدہے، ‏زرداری صاحب کہتے ہیں کہ میرے لیے باہرنکلیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن پرجےآئی ٹی فوری بننی چاہیے، ‏ہم نےحکومت میں آنےکےباوجودبادشاہت قائم نہیں کی، ‏زرداری صاحب دوست انور مجید کو بچانے کیلئے عوام کوسڑکوں پرنکلنےکاکہہ رہےہیں، ‏وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قوم کومزیدبہتری نظرآئےگی، ‏ہمیں موجودہ سیاسی نظام کودفن کرناہوگا، ‏ہمارےسابق وزیردفاع خواجہ آصف بھی دبئی سےتنخواہ لیتےرہے، ‏پی ٹی آئی نےنظام پر بنے ہوئے جالے کو اتاراہے، ‏مشرف دورمیں 6بلین ڈالرجبکہ نوازشریف دورمیں قرضے30بلین ڈالرہوگئے، ‏نوازشریف اوران کےبچوں کی ملک سےباہرجائیدادیں ہیں، ‏پورے ملک کی نظریں احتساب عدالت کے فیصلے پر لگی ہوئی ہیں، فواد چوہدری

521

Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry Media Talk in Lahore.
(23.12.18)
#PTI #Lahore

‏وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فوادچودھری کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
‏لاہور:سب کی نظریں کل کےفیصلے پر ہیں، ‏کیس بڑاسیدھاہےکہ سعودی عرب اوردبئی میں نوازشریف اوربچوں کی جائیدایں ہیں، سوال یہ ہے کہ جائیدادوں کیلیے پیسا کہاں سےآیا، ‏زرداری صاحب بھی کہتے ہیں کہ وہ معصوم ہیں انہوں نےکچھ نہیں کیا، ‏توجو پچھلے 15سال میں لوٹ مارکی گئی توکیا جن کی حکومت تھی؟ ‏یہ بتانے سےقاصر ہیں کہ پیسے کہاں سےآئے ہیں، ‏اگر زرداری، نواز اور شہباز معصوم ہیں توبدماش کون ہے؟ ‏زرداری اورنواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی ہے، ‏قرضوں میں 84فیصداضافہ ہوا،یہ پیسے کہاں گئے؟ ‏ہمارے اداروں کی کارکردگی خراب سےخراب ترہوگئی،پیسےکہاں گئے؟ ‏ٹیلنٹڈماں باپ نےبچوں کےاکاؤنٹس میں پیسےبھرےہیں، ‏یہ بلیک میلرکاگروپ ہے،ٹھگزآف پاکستان بری طرح فلاپ ہوئی ہے، ‏پاکستان بہتری کی طرف جا رہا ہے، ‏جس عمر میں بچوں کےشناختی کارڈنہیں بنتے،ان کےبچے ارب پتی بن گئے، ‏ٹورازم کوفروغ دینےکیلیے ویزہ پالیسی پرنظرثانی کاسوچ رہےہیں، ‏یہ اپنی جائیداد بچانے کیلیےعوام کوباہرنکلنے کاکہہ رہے ہیں، ‏کیااصول ہےکہ بڑے بھائی کےاکاؤنٹ کاآڈٹ چھوٹابھائی کرے گا، ‏سینیٹ اورقومی اسمبلی میں صرف ان کےکیسز کی بات ہوتی ہے، ‏یہ نہ مہنگائی کےاوپر بات کرتے ہیں نہ کسی اورمسئلے پر، ‏نیب صحیح کام کر رہاہےلیکن مزیدبہتری کی گنجائش ہے، ‏پاکستان میں مسئلہ قانون سازی کانہیں اس پرعملدرآمدہے، ‏زرداری صاحب کہتے ہیں کہ میرے لیے باہرنکلیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن پرجےآئی ٹی فوری بننی چاہیے، ‏ہم نےحکومت میں آنےکےباوجودبادشاہت قائم نہیں کی، ‏زرداری صاحب دوست انور مجید کو بچانے کیلئے عوام کوسڑکوں پرنکلنےکاکہہ رہےہیں، ‏وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قوم کومزیدبہتری نظرآئےگی، ‏ہمیں موجودہ سیاسی نظام کودفن کرناہوگا، ‏ہمارےسابق وزیردفاع خواجہ آصف بھی دبئی سےتنخواہ لیتےرہے، ‏پی ٹی آئی نےنظام پر بنے ہوئے جالے کو اتاراہے، ‏مشرف دورمیں 6بلین ڈالرجبکہ نوازشریف دورمیں قرضے30بلین ڈالرہوگئے، ‏نوازشریف اوران کےبچوں کی ملک سےباہرجائیدادیں ہیں، ‏پورے ملک کی نظریں احتساب عدالت کے فیصلے پر لگی ہوئی ہیں، فواد چوہدری