Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Addressing National Assembly of Pakistan, Islamabad (17.10.18)

583

#PTI #NationalAssembly

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں خطاب

جب اختیار نہ ہوں اس وقت اچھی اچھی باتیں کیوں یاد آتی ہیں فواد چوہدری

شہباز شریف نے جج کو فون کرکے کہا قید سات سال کی کرو فواد چوہدری

چیرمین نیب کو نواز شریف اور خورشید شاہ نے لگایا فواد چوہدری

تلخ حقیقتیں برداشت نہیں ہو رہیں فواد چوہدری

ہم نے نیب میں چپڑاسی بھی نہیں لگایا فواد چوہدری

ماضی میں سیف الرحمان کو نیب کا انچارج بنایا گیا فواد چوہدری

‏اختلافات کوبھلاکرہمیں آگےبڑھناہے،وزیراطلاعات فوادچوہدری

‏تحریک انصاف کی حکومت ہرمسئلےپرپارلیمنٹ پربحث کےلیےتیارہے،فوادچوہدری

‏پہلی مرتبہ ریمانڈپرکسی ممبرکےپروڈیکشن آرڈرجاری کیےگئے،فوادچوہدری

‏اسلام آباد:اپوزیشن کی خواہش پرآج کااجلاس طلب کیاگیا،فوادچوہدری

‏اپوزیشن کو تلخ حقیقت برداشت نہیں ہورہی،وزیراطلاعاعت فوادچوہدری

‏تحریک انصاف کے347کارکنان پرجھوٹےمقدمات قائم کیےگئے،فوادچوہدری

‏جن کےپاس ایک دھیلانہیں تھاوہ آج ارب پتی بنےہوئےہیں،وزیراطلاعات

‏مسلم لیگ ن نےاپنےدورحکومت میں جھوٹےمقدمات قائم کیے،فوادچوہدری

‏اسلام آباد: ہم توناتجربہ کارہیں پہلی مرتبہ آئیں ہیں،فوادچوہدری

‏ایک بھی مقدمہ ہمارابنایاہوانہیں،وزیراطلاعات فوادچوہدری

‏اپوزیشن کےجائزمطالبات پران کے ساتھ چلیں گے،فوادچوہدری

‏آج کےاجلاس پرتقریباً 10 کروڑروپےکاخرچ آئےگا،وزیراطلاعات

‏تحریک انصاف کی حکومت ہرمسئلےپرپارلیمنٹ پربحث کےلیےتیارہے،فوادچوہدری

‏اختلافات کوبھلاکرہمیں آگےبڑھناہے،وزیراطلاعات فوادچوہدری

‏شریف خاندان کےخلاف تحقیقات ہمارےدورمیں شروع نہیں ہوئیں،فوادچوہدری

‏نیب کے قوانین میں اصلاحات چاہتے ہیں تو ہم حاضر ہیں،فوادچوہدری

‏آج چین،ترکی اوریواےای سےتعلقات مضبوط ہورہےہیں،وزیراطلاعات فوادچوہدری