Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Addressing Press Conference in Islamabad (01.12.18) #PTI #Islamabad ‏ریاست کے اندر تمام ادارے اور سیاسی جماعتیں یکجا ہوتی ہیں، ‏معاشرے کے لیے اصول ریاست ہی طے کرتی ہے، ‏آئین کے اندر رہ کر احتجاج سب کا حق ہے، ‏احتجاج آئین اور قانون کے اندر رہ کر کیا جائے، ‏گاڑیوں کو روکنا،خواتین کے پرس چھیننا احتجاج کاطریقہ نہیں ہے، ‏موٹر وے پر گاڑیوں کو روک کر آگ لگانا بھی احتجاج کا صحیح انداز نہیں ہے، ‏احتجاج کرنے والی لیڈر شپ کو احتجاج قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے، ‏احتجاج کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، ‏تحریک لبیک کی لیڈر شپ کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ‏خادم رضوی کیخلاف بغاوت ، دہشتگردی کےمقدمات درج کرلیے گئے، ‏شہریوں کی جان ومال کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ‏ان تمام افراد کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات چلیں گے، ‏خادم رضوی کیخلاف سول لائن تھانا لاہور میں مقدمہ درج کیا ہوا ہے، ‏خادم رضوی پر بغاوت اور دہشت گردی کے چارجز لگائے گئے ہیں، ‏احتجاج کے دوران ریاستی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ‏خادم رضوی سمیت تحریک لبیک کے دیگر رہنما حفاظتی تحویل میں ہیں، ‏افضل حسین قادری کو گجرات میں چارج شیٹ کیا گیا ہے، ‏قانون کے دائرے سے باہر احتجاج پر ریاست خاموش نہیں رہ سکتی، ‏کچھ شرپسند عناصر نے نظام کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی، ‏افضل حسین قادری،عنایت الحق شاہ،حافظ فاروق الحسن کیخلاف بغاوت،دہشتگردی کا مقدمہ درج، ‏ان ایم این ایز کےخلاف صوابی کے تھانے میں ایف آئی آر ہے، ‏ایم این ایز نے ضمانت نہیں کرائی،ان پر آنے جانے پر کوئی قدغن نہیں، ‏سرکاری ،نجی املاک کونقصان پہنچانےمیں ملوث تمام افرادکیخلاف کارروائی کی جارہی ہے، ‏تحریک لبیک کے احتجاج ،دھرنے کے دوران 5 کروڑ روپے کی املاک کونقصان پہنچایا گیا، ‏آئین وقانون سےماورا،عوام کےحقوق کوپامال کرنیوالےاحتجاج پرریاست خاموش نہیں رہیگی، ‏تحریک لبیک نےپاکستان میں اپنی سیاست کی ابتداآئین کوللکارنے،قانون کیخلاف ورزی سےکی، ‏عوام کی جان ومال سےکھیلنے،املاک کونقصان پہنچانےکی کسی کواجازت نہیں دی جائیگی، ‏آج بہت سنجیدہ معاملے پر بات کررہاہوں چاہتاہوں اپوزیشن کو جواب نہ دوں

560

Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Addressing Press Conference in Islamabad (01.12.18)
#PTI #Islamabad

‏ریاست کے اندر تمام ادارے اور سیاسی جماعتیں یکجا ہوتی ہیں، ‏معاشرے کے لیے اصول ریاست ہی طے کرتی ہے، ‏آئین کے اندر رہ کر احتجاج سب کا حق ہے، ‏احتجاج آئین اور قانون کے اندر رہ کر کیا جائے، ‏گاڑیوں کو روکنا،خواتین کے پرس چھیننا احتجاج کاطریقہ نہیں ہے، ‏موٹر وے پر گاڑیوں کو روک کر آگ لگانا بھی احتجاج کا صحیح انداز نہیں ہے، ‏احتجاج کرنے والی لیڈر شپ کو احتجاج قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے، ‏احتجاج کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، ‏تحریک لبیک کی لیڈر شپ کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ‏خادم رضوی کیخلاف بغاوت ، دہشتگردی کےمقدمات درج کرلیے گئے، ‏شہریوں کی جان ومال کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ‏ان تمام افراد کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات چلیں گے، ‏خادم رضوی کیخلاف سول لائن تھانا لاہور میں مقدمہ درج کیا ہوا ہے، ‏خادم رضوی پر بغاوت اور دہشت گردی کے چارجز لگائے گئے ہیں، ‏احتجاج کے دوران ریاستی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ‏خادم رضوی سمیت تحریک لبیک کے دیگر رہنما حفاظتی تحویل میں ہیں، ‏افضل حسین قادری کو گجرات میں چارج شیٹ کیا گیا ہے، ‏قانون کے دائرے سے باہر احتجاج پر ریاست خاموش نہیں رہ سکتی، ‏کچھ شرپسند عناصر نے نظام کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی، ‏افضل حسین قادری،عنایت الحق شاہ،حافظ فاروق الحسن کیخلاف بغاوت،دہشتگردی کا مقدمہ درج، ‏ان ایم این ایز کےخلاف صوابی کے تھانے میں ایف آئی آر ہے، ‏ایم این ایز نے ضمانت نہیں کرائی،ان پر آنے جانے پر کوئی قدغن نہیں، ‏سرکاری ،نجی املاک کونقصان پہنچانےمیں ملوث تمام افرادکیخلاف کارروائی کی جارہی ہے، ‏تحریک لبیک کے احتجاج ،دھرنے کے دوران 5 کروڑ روپے کی املاک کونقصان پہنچایا گیا، ‏آئین وقانون سےماورا،عوام کےحقوق کوپامال کرنیوالےاحتجاج پرریاست خاموش نہیں رہیگی، ‏تحریک لبیک نےپاکستان میں اپنی سیاست کی ابتداآئین کوللکارنے،قانون کیخلاف ورزی سےکی، ‏عوام کی جان ومال سےکھیلنے،املاک کونقصان پہنچانےکی کسی کواجازت نہیں دی جائیگی، ‏آج بہت سنجیدہ معاملے پر بات کررہاہوں چاہتاہوں اپوزیشن کو جواب نہ دوں