Minister for Kashmir Affairs and Gilgit-Baltistan Ali Amin Khan Gandapur condemned the brutal use of force in Occupied Kashmir (18.11.18)

542

#PTI #Kashmir

وزیر امورِ کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی پُر امن جدوجہد کو زبردست تقویت مل رہی ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کو فوجی طاقت سے نہیں دبایا جا سکتا۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عالمی برادری اور بھارت کو کشمیریوں کو ان کا حقِ خود ارادیت دینا ہوگا، ہم نہتے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے بھارتی پُر تشدد کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کی عالمی فورمز پر بھرپور ترجمانی جاری رکھے گا، کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھی جائے گی۔.