Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Media Talk after Meeting Chinese counterpart Wang Yi for Bilateral Talks in Beijing China (25.12.18) #PTI #ShahMahmoodQureshi #CPEC وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو ہمارے چارملکی دورے کا بنیادی مقصد خطے کے اہم ممالک کے ساتھ باہمی روابط کو بڑھانا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی میں نے کابل اور تہران کا دورہ کیا اور پھر بیجنگ اور اب انشاءاللہ ماسکو روانہ ہونگا میری چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھی میٹنگ رہی جس میں ہم نے افغانستان کی صورتحال، حال ہی میں ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات اور آٹھویں باہمی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا -دوطرفہ تعلقات، پی آر ایف فورم اور اپریل میں متوقع وزرائے خارجہ سطحی اسٹریٹیجک مذاکرات پر گفتگو ہوئی – چین میں پاکستان کی برآمدات کی شرح میں اضافہ، اور بیلنس آف سپورٹ سے متعلقہ امور سامنے آئے چین نے ہماری افغانستان میں قیام امن کے لیے کاوشوں کو سراہا ہے اور افغانستان میں امن و استحکام کے لئے فریقین کو مذاکرات پر لانے پر پاکستان کی پرزور ستائش کی ہے مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہوئی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے ہماری کاوشوں کو سراہا ہوئے کہا کہ یہ ہمارا ایک مشترکہ مقصد ہے اور اپنے تعاون کا یقین دلایا وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات بہت سودمند رہی انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب پاکستان اور ایران کے تعلقات انتہائی بہتری کی سمت بڑھ رہے ہیں پاکستان اور ایران کے مابین اب جو نقطہ نظر میں یگانگت اور یکسوئی ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی اسی طرح چینی وزیر خارجہ کے ساتھ ہم نے سی پیک میں ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور اب اس سلسلے میں تمام قیاس آرائیاں دم توڑ چکی ہیں اب ہم روس جا رہے ہیں کیونکہ روس بھی اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے اس کو افغانستان کا تجربہ بھی ہے اور یہاں اس کے اسٹکس بھی ہیں ان سے بھی مزید بات چیت ہو گی Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi says China supports Pakistan initiative of Afghan reconciliation. Pakistan and China have reiterated the determination to take a joint course of action for regional peace and stability and to promote connectivity. The agreement came during a meeting between Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi and his Chinese counterpart Wang Yi in Beijing, where Qureshi arrived on third leg of his visit after Afghanistan and Iran. Both Foreign Ministers discussed bilateral ties and important regional and global issues. The two sides also held extensive talks on establishment of peace in Afghanistan. Shah Mahmood Qureshi called China Pakistan Economic Corridor of extensive strategic importance for Pakistan and the region. The Minister said the CPEC reflects the One Belt One Road vision of Chinese President. He said Sino-Pak friendship has great appreciation at public as well as government level. Shah Mahmood Qureshi conveyed a special message of felicitation to the Chinese leadership on behalf of Prime Minister Imran Khan.

530

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Exclusive Media Talk after Meeting Chinese counterpart Wang Yi for Bilateral Talks in Beijing China (25.12.18)
#PTI #ShahMahmoodQureshi #CPEC

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو

ہمارے چارملکی دورے کا بنیادی مقصد خطے کے اہم ممالک کے ساتھ باہمی روابط کو بڑھانا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
میں نے کابل اور تہران کا دورہ کیا اور پھر بیجنگ اور اب انشاءاللہ ماسکو روانہ ہونگا

میری چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھی میٹنگ رہی جس میں ہم نے افغانستان کی صورتحال، حال ہی میں ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات اور آٹھویں باہمی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا -دوطرفہ تعلقات، پی آر ایف فورم اور اپریل میں متوقع وزرائے خارجہ سطحی اسٹریٹیجک مذاکرات پر گفتگو ہوئی – چین میں پاکستان کی برآمدات کی شرح میں اضافہ، اور بیلنس آف سپورٹ سے متعلقہ امور سامنے آئے
چین نے ہماری افغانستان میں قیام امن کے لیے کاوشوں کو سراہا ہے اور افغانستان میں امن و استحکام کے لئے فریقین کو مذاکرات پر لانے پر پاکستان کی پرزور ستائش کی ہے

مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہوئی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے ہماری کاوشوں کو سراہا ہوئے کہا کہ یہ ہمارا ایک مشترکہ مقصد ہے اور اپنے تعاون کا یقین دلایا
وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات بہت سودمند رہی انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب پاکستان اور ایران کے تعلقات انتہائی بہتری کی سمت بڑھ رہے ہیں پاکستان اور ایران کے مابین اب جو نقطہ نظر میں یگانگت اور یکسوئی ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی

اسی طرح چینی وزیر خارجہ کے ساتھ ہم نے سی پیک میں ہونے والی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور اب اس سلسلے میں تمام قیاس آرائیاں دم توڑ چکی ہیں
اب ہم روس جا رہے ہیں کیونکہ روس بھی اس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے اس کو افغانستان کا تجربہ بھی ہے اور یہاں اس کے اسٹکس بھی ہیں ان سے بھی مزید بات چیت ہو گی

Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi says China supports Pakistan initiative of Afghan reconciliation.

Pakistan and China have reiterated the determination to take a joint course of action for regional peace and stability and to promote connectivity.

The agreement came during a meeting between Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi and his Chinese counterpart Wang Yi in Beijing, where Qureshi arrived on third leg of his visit after Afghanistan and Iran.

Both Foreign Ministers discussed bilateral ties and important regional and global issues.

The two sides also held extensive talks on establishment of peace in Afghanistan.

Shah Mahmood Qureshi called China Pakistan Economic Corridor of extensive strategic importance for Pakistan and the region. The Minister said the CPEC reflects the One Belt One Road vision of Chinese President. He said Sino-Pak friendship has great appreciation at public as well as government level.

Shah Mahmood Qureshi conveyed a special message of felicitation to the Chinese leadership on behalf of Prime Minister Imran Khan.