Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Special Message for Kashmir Solidarity Day (05.02.19) #PTI #ShahMahmoodQureshi #Kashmir #KashmirSolidarityDay یوم یکجہتی ء کشمیر کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا لندن سے خصوصی پیغام * آج پانچ فروری ہے پوری پاکستانی قوم آج مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے جنہوں نے بڑی ہمت، عزم، حوصلے اور تدّبر کے ساتھ بربریت کا مقابلہ کیا ہے مجھے بے حد خوشی ہوتی اگر حریت کی قیادت بھی آج آزاد ہوتی – کاش انہیں اظہار کا موقع ملتا کاش لوگ سنگینوں کے نیچے آزادی کے نعرے نہ لگا رہے ہوتے یہ حق ان کشمیریوں کو مل کر رہے گا کیونکہ یہ عزم، یہ ہمت اور یہ حوصلہ اگلی نسل کو منتقل ہو چکا ہے یہ واضح ہو چکا ہے کہ یہ تحریک کامیاب ہو کر رہے گی آج پاکستان کا بچہ بچہ، پاکستان کا دانشور طبقہ اور ہر وہ شخص جس کے پاس قلم کی طاقت ہے وہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے ہم کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ان ماؤں، بہنوں اور بچوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جو حق خودارادیت کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں

1181

Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Special Message for Kashmir Solidarity Day (05.02.19)
#PTI #ShahMahmoodQureshi #Kashmir #KashmirSolidarityDay

یوم یکجہتی ء کشمیر کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا لندن سے خصوصی پیغام *

آج پانچ فروری ہے پوری پاکستانی قوم آج مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے جنہوں نے بڑی ہمت، عزم، حوصلے اور تدّبر کے ساتھ بربریت کا مقابلہ کیا ہے

مجھے بے حد خوشی ہوتی اگر حریت کی قیادت بھی آج آزاد ہوتی – کاش انہیں اظہار کا موقع ملتا
کاش لوگ سنگینوں کے نیچے آزادی کے نعرے نہ لگا رہے ہوتے

یہ حق ان کشمیریوں کو مل کر رہے گا کیونکہ یہ عزم، یہ ہمت اور یہ حوصلہ اگلی نسل کو منتقل ہو چکا ہے

یہ واضح ہو چکا ہے کہ یہ تحریک کامیاب ہو کر رہے گی آج پاکستان کا بچہ بچہ، پاکستان کا دانشور طبقہ اور ہر وہ شخص جس کے پاس قلم کی طاقت ہے وہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے

ہم کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ان ماؤں، بہنوں اور بچوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جو حق خودارادیت کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں