Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Speech at event by Overseas Pakistani Community in Kuala Lumpur Malaysia (21.11.18)

524

#PTI #ShahMahmoodQureshi #Pakistan #Malaysia #PMIKinMalaysia

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ملائشیا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب۔

ملائشیا میں مقیم اسی سے پچاسی ہزار پاکستانی ہر سال ایک بلین ڈالر سے زائد رقوم پاکستان بھیجتے ہیں۔

ہم نے اس پاکستانی کی قدر کرنی ہے جو خون پسینہ یہاں پہنچتا ہے اور اپنی حلال کی کمائی پاکستان بیچتا ہے۔

اپنی حلال کی کمائی پاکستان بھیجنے والے اور پاکستان سے لوٹی ہوئی دولت ملک سے باہر بھیجنے والے میں تفریق کا وقت آگیا ہے۔

اگر ہم نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے بند کرنے ہیں تو ہمیں معاشی سفارتکاری کا سہارا لینا ہو گا۔

دفتر خارجہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور اور روزگار کے نئے مواقع کے لیے مکمل تعاون کرے گا۔