More trouble for Nawaz Sharif after NSC Rejected his Controversial Statement..
More trouble for Nawaz Sharif after NSC Rejected his Controversial Statement – Mohammad Malick
#غدارنواز
“قومی سلامتی کونسل کی متفقہ قراردار کے بعد نواز شریف کے لیے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں اس قراردار میں فوجی اور سول قیادت ایک ہی پیج پر ہیں اب ن لیگ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ نواز شریف کے بیانیے کیساتھ کھڑے ہونے کو تیار ہیں یا نہیں جو کہ نظر آ رہا ہے کوئی تیار نہیں ہے-