Pakistan Tehreek-e-Insaf – Insaf Tv

944

Pakistan Tehreek-e-Insaf

پاکستانیو !

ووٹ کا وقت ختم ہو گیا – اب ووٹ کو بچانے کا وقت ہے – اپنے پولنگ سٹیشن پر پوھنچئے اور ریسلٹ فائنل ہونے تک وہیں روکیے اور کسی گڑبڑ کی صورت میں فوج کے افسران کو مطلع کیجیے-

یاد رکھیے ہماری جنگ مافیا کے ساتھ ہے، اور اس مافیا نے ٢٠١٣ میں آپ کا ووٹ چوری کر لیا تھا – اس بار نہیں !