Pashto 1 TV Report On Advisor Education Department Khyber News Report On Advisor Education Department Zia Ullah Bangash’s decision to hold Khuli Kacheri in all Districts of Khyber Pakhtunkhwa for public, teachers and students grievances hearing and to established E&SE Complaint Cell at his Office. [13.10.18]مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ہر ضلع میں تعلیم کے حوالے سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ. بجٹ کے بعد مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش ہزارہ ریجن کے اضلاع سے آغاز کریں گے۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ کھلی کچہری میں براہ راست عوام، اساتذہ، والدین اور ملازمین کی شکایات سنی جائیں گی۔ کھلی کچہری میں اساتذہ، والدین، طلباء اور باقی ملازمین کے مسائل کا ادراک کرنا ہے، ضیاء اللہ بنگشجلد خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سکولوں اور تعلیمی دفاتر کا جائزہ اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لوں گا، ضیاء اللہ بنگشدورے کا آغاز بجٹ اجلاس کے بعد ہزارہ ریجن سے کروں گا، ضیاء اللہ بنگشہر اضلاع میں عوام کے مسائل خود سنوں گا، ضیاء اللہ بنگشکوہستان اور تورغر جیسے اضلاع پر بھرپور توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگشدورے کے دوران کوہستان اور تورغر میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات اُٹھائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگشعوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی کریں، ضیاء اللہ بنگشجلد محکمہ تعلیم شکایات سیل بھی قائم کریں گے، جس سے عوام کی شکایات ہمیں بزریعہ ایس ایم ایس، واٹس ایپ اور ای میل موصول ہوں گی، ضیاء اللہ بنگش#KPKUpdates #KPEducation #ZiaUllahBangash #TabdeeliKaSafar

886

Pashto 1 TV Report On Advisor Education Department Khyber News Report On Advisor Education Department Zia Ullah Bangash’s decision to hold Khuli Kacheri in all Districts of Khyber Pakhtunkhwa for public, teachers and students grievances hearing and to established E&SE Complaint Cell at his Office. [13.10.18]

مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ہر ضلع میں تعلیم کے حوالے سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ. بجٹ کے بعد مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش ہزارہ ریجن کے اضلاع سے آغاز کریں گے۔ کھلی کچہری میں سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم، ڈائریکٹر ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔ کھلی کچہری میں براہ راست عوام، اساتذہ، والدین اور ملازمین کی شکایات سنی جائیں گی۔

کھلی کچہری میں اساتذہ، والدین، طلباء اور باقی ملازمین کے مسائل کا ادراک کرنا ہے، ضیاء اللہ بنگش

جلد خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، سکولوں اور تعلیمی دفاتر کا جائزہ اور متعلقہ افسران سے بریفنگ لوں گا، ضیاء اللہ بنگش

دورے کا آغاز بجٹ اجلاس کے بعد ہزارہ ریجن سے کروں گا، ضیاء اللہ بنگش

ہر اضلاع میں عوام کے مسائل خود سنوں گا، ضیاء اللہ بنگش

کوہستان اور تورغر جیسے اضلاع پر بھرپور توجہ دی جائے گی، ضیاء اللہ بنگش

دورے کے دوران کوہستان اور تورغر میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کے لیے بڑے اقدامات اُٹھائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش

عوام سے درخواست ہے کہ مسائل کی نشاندہی کریں، ضیاء اللہ بنگش

جلد محکمہ تعلیم شکایات سیل بھی قائم کریں گے، جس سے عوام کی شکایات ہمیں بزریعہ ایس ایم ایس، واٹس ایپ اور ای میل موصول ہوں گی، ضیاء اللہ بنگش

#KPKUpdates #KPEducation #ZiaUllahBangash #TabdeeliKaSafar