PMLN candidates are returning tickets in South Punjab (1.7.18) – Insaf Tv

869

PMLN candidates are returning tickets in South Punjab (1.7.18)

PMLN candidates are returning tickets in South Punjab (1.7.18)

جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ نون کا صفایا ہونے لگا ، حالت یہاں تک پہنچ چکے ہیں کے مسلم لیگ نون کے متوقع امیدوار ٹکٹ واپس کر رہے ہیں اور اب میدان پاکستان تحریک انصاف کے لیے بالکل صاف ہے ، سینیر تجزیہ نگاروں کے مطابق جنوبی پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف سویپ کرنے جا رہی ہے ، انشا اللہ

#WazireAzamImranKhan #GE2018 #PTIForSouthPunjab