Prime Minister Imran Khan Addressing Clean and Green Pakistan Ceremony at Islamabad (13.10.18) #PTI #CleanGreenPakistan‏کینسر اسپتال کا فنڈ اکھٹا کرنے خیبر سے کراچی کے اسکولوں میں گیا،وزیراعظم‏اسکول کے بچوں نے کینسر اسپتال کیلیے کامیاب مہم چلائی ،وزیراعظم‏شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا تو لگا کہ یہ ناممکن ہے، وزیراعظم‏عوام کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان میں کینسر اسپتال نہیں ہے،وزیراعظم‏بچوں نےپیسا اکھٹاکیا اور عوامی آگہی مہم چلائی ،وزیراعظم‏آلودگی سے انسان کی عمر میں اوسطاً 11سال کم ہوتے ہیں ،عمران خان‏طلبانےزیادہ چندےکےساتھ اسپتال سے متعلق عوام میں شعور بھی اجاگر کیا،وزیراعظم‏یہاں لوگ دریاؤں میں آلودگی پھیلاتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان‏چندہ اکٹھا کرنے کےلیے خیبر سے کراچی کے اسکولوں میں گیا، عمران خان‏صفائی مہم کے ذریعے کچی آبادیاں بھی صاف کرنی ہیں ،عمران خان‏دس ارب درختوں سےپاکستان میں بارش کا سسٹم تبدیل ہو سکتاہے،عمران خان‏پانچ سال میں 10ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیاہے،وزیر اعظم‏آج سے ملک بھر میں پودے لگانے کی مہم شروع کی جائے گی،وزیر اعظم‏ہرا پاکستان کا مطلب ماحول کی آلودگی صاف کردیتاہے ،وزیر اعظم‏ہم نے کچی آبادیوں کو بھی صاف کرنا ہے، وزیراعظم‏گاؤں میں بھی صفائی کی مہم چلائیں گے، وزیراعظم عمران خان‏کچی آبادیوں اور دیہاتوں میں صفائی کی صورتحال بہتر کریں گے، وزیراعظم‏آیندہ پانچ سال میں پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ صاف نظر آئےگا، وزیراعظم‏سینی ٹیشن بھی صفائی مہم کا حصہ ہوگی عمران خان‏ہر شہر، گاؤں میں لینڈ فل سائٹ بنائی جائیں گی ،وزیر اعظم‏پانچ سال میں پاکستان یورپ سے زیادہ صاف نظر آئے گا،عمران خان‏ہرشہر،گاؤں میں کچراٹھکانےکیلیےلینڈفل سائٹس مختص کی جائیں گی،وزیراعظم

915

Prime Minister Imran Khan Addressing Clean and Green Pakistan Ceremony at Islamabad (13.10.18)
#PTI #CleanGreenPakistan

‏کینسر اسپتال کا فنڈ اکھٹا کرنے خیبر سے کراچی کے اسکولوں میں گیا،وزیراعظم
‏اسکول کے بچوں نے کینسر اسپتال کیلیے کامیاب مہم چلائی ،وزیراعظم
‏شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا تو لگا کہ یہ ناممکن ہے، وزیراعظم
‏عوام کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان میں کینسر اسپتال نہیں ہے،وزیراعظم
‏بچوں نےپیسا اکھٹاکیا اور عوامی آگہی مہم چلائی ،وزیراعظم
‏آلودگی سے انسان کی عمر میں اوسطاً 11سال کم ہوتے ہیں ،عمران خان
‏طلبانےزیادہ چندےکےساتھ اسپتال سے متعلق عوام میں شعور بھی اجاگر کیا،وزیراعظم
‏یہاں لوگ دریاؤں میں آلودگی پھیلاتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان
‏چندہ اکٹھا کرنے کےلیے خیبر سے کراچی کے اسکولوں میں گیا، عمران خان
‏صفائی مہم کے ذریعے کچی آبادیاں بھی صاف کرنی ہیں ،عمران خان
‏دس ارب درختوں سےپاکستان میں بارش کا سسٹم تبدیل ہو سکتاہے،عمران خان
‏پانچ سال میں 10ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیاہے،وزیر اعظم
‏آج سے ملک بھر میں پودے لگانے کی مہم شروع کی جائے گی،وزیر اعظم
‏ہرا پاکستان کا مطلب ماحول کی آلودگی صاف کردیتاہے ،وزیر اعظم
‏ہم نے کچی آبادیوں کو بھی صاف کرنا ہے، وزیراعظم
‏گاؤں میں بھی صفائی کی مہم چلائیں گے، وزیراعظم عمران خان
‏کچی آبادیوں اور دیہاتوں میں صفائی کی صورتحال بہتر کریں گے، وزیراعظم
‏آیندہ پانچ سال میں پاکستان دیگر ممالک سے زیادہ صاف نظر آئےگا، وزیراعظم
‏سینی ٹیشن بھی صفائی مہم کا حصہ ہوگی عمران خان
‏ہر شہر، گاؤں میں لینڈ فل سائٹ بنائی جائیں گی ،وزیر اعظم
‏پانچ سال میں پاکستان یورپ سے زیادہ صاف نظر آئے گا،عمران خان
‏ہرشہر،گاؤں میں کچراٹھکانےکیلیےلینڈفل سائٹس مختص کی جائیں گی،وزیراعظم