Prime Minister Imran Khan chairs briefing on National Education Policy Framework in Islamabad (14.11.18)

506

#PrimeMinisterImranKhan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی تعلیم کا پالیسی لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے تاکہ موجودہ تعلیمی نظام میں یکسانیت لائی جاسکے۔

انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں قومی تعلیم کی پالیسی فریم ورک کے بارے میں ایک بریفنگ کی صدارت کرتے ہوئے نوجوانوں میں ہنر مندی کے فروغ ترقی پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا تاکہ ان کی وسیع بے پناہ صلاحیتوں سے موثر طور پر استفادہ کیا جاسکے۔

تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے پالیسی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جس میں سکول نہ جانے والے بچوں، تعلیم کے معیار اور ہنر مندی کے فروغ سے متعلق مسائل سمیت مختلف چیلنجز کی نشاندہی کی گئی ۔