Prime Minister Imran Khan will be the chief guest at the opening session of International Rehmatal-Lil-Aalameen Conference in Islamabad (20.11.18)

650

#RabiAlAwwal #Mawlid #PrimeMinsterImranKhan

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی رحمت العالمین کانفرنس آج (منگل) اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان افتتاحی نشست میں جبکہ صدر ڈاکٹر عارف علوی اختتامی نشست میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ممتاز علماء اور مشائخ’ دانشور اور غیر ملکی مندوبین کانفرنس میں شرکت کریں گے اور نبی اکرم حضرت محمدۖ کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوئوں اور تعلیمات پر ر وشنی ڈالیں گے۔اس موقع پر سیرت سے متعلق کتب اورسیرت طیبہ اور نعت خوانی کے مقابلوں میں پوزیشنیں حاصل کرنے والوں میں ایوارڈز اور انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔