Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan Imran Khan Addresses the Nation (19.08.18)

1129

Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan Imran Khan Addresses the Nation (19.08.18)

Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan Imran Khan Addresses the Nation (19.08.18)
#PMIKAddress

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے پہلا خطاب
قائد اعظم اوراقبال کا پاکستان چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان
میں نے سیاست کو کبھی بھی کیریئر نہیں سمجھا، وزیراعظم عمران خان
میں آج احسن رشید کو بہت یاد کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان
سیاست میں اس لیے آیا کہ پاکستان کو ویسا ملک بنائیں جیسا اسے ہونا چاہیے، وزیراعظم
بڑے مشکل وقت میں میرے ساتھ چلنے والوں کا شکریہ ، وزیراعظم عمران خان
لوگ ان کارکنوں کو ٹانگہ پارٹی کا ساتھ دینے کا طعنہ دیتے تھے، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی اتنے مشکل مالی حالات نہیں تھے، وزیر اعظم عمران خان
7 سال پہلے یہ قرضہ 6 ہزار ارب تھا، وزیر اعظم عمران خان
یہ قرضے کا پیسا کہاں خرچ ہوا قوم کو بتاؤں گا، وزیراعظم عمران خان
سود ادا کرنے کیلیے ہمیں قرضہ لینا پڑ رہا ہے، وزیراعظم عمران خان
روپے پرسارا دباؤ بیرونی قرضوں کی وجہ سے ہے، وزیراعظم عمران خان
پیپلز پارٹی کی حکومت گئی تو 60 ارب روپے کا قرضہ تھا، وزیراعظم عمران خان
ہم ان پانچ ملکوں میں سے ہیں جہاں گندا پانی پینے سے بچوں کی اموات ہوتی ہیں، وزیراعظم عمران خان