Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at 100-day Performance of Khyber Pakhtukhwa Government Ceremony in Peshawar (14.12.18) #PakhtunkhwaAt100 #PTI #Peshawar #ShelterHome #KPKUpdates Prime Minister Imran Khan says the government is focused to improve education, health and investment sectors to uplift standard of the common man. He was addressing a ceremony in connection with 100-day performance of Khyber Pakhtukhwa government in Peshawar this afternoon. The Prime Minister said steps are being taken to introduce a uniform curriculum across the country and improve condition of government hospitals for ensuring better basic facilities to people. He said the decision of setting up shelters for homeless people in various cities indicates the PTI’s mindset of helping the poor. Underlining the importance of investment for economic development, the Prime Minister said the government will ensure ease of doing business. He said a large number of local and foreign investors want to invest in Pakistan, and several major international companies, including the world largest oil and gas exploration company ExxonMobil, have expressed keenness for it. He also advised the KP government to remove bottlenecks for investment. He said the KP government should ensure implementation of the law related to decision of civil cases within one year. Regarding local government system in Khyber Pakhtunkhwa, Imran Khan said Village Councils will be further strengthened and Tehsil Nazims will be directly elected enabling them to serve independently. The Prime Minister expressed confidence that Peshawar will become a hub of economic activity and tourism after implementation of the projects being executed under China-Pakistan Economic Corridor. He said Bala Hissar Fort will be made center of tourism in Peshawar, and it will be opened for public. He said the old Peshawar city will be developed to preserve ancient culture as the city represents two thousand years old civilization. On erstwhile FATA’s merger with Khyber Pakhtunkhwa, Imran Khan said it is a difficult task and the government is working to complete the process. He said a roadmap is being prepared for development of the tribal areas. He said Insaf Health Cards will be given to people in the tribal areas to provide them better healthcare. He urged the KP government to establish parks and playgrounds in the province including erstwhile FATA to promote positive activities among the youth. Speaking about Afghanistan, the Prime Minister said US request for Pakistan’s cooperation for peace process in Afghanistan vindicates his stance regarding resolution of the Afghan conflict through dialogue. He said there is no military solution to the Afghan issue and it should be resolved on the dialogue table. پاکستان نے امریکا کی مذاکرات کیلئے طالبان سے بات کروا دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکا پہلے ہمیں ڈومور کہتا تھا اب امریکا ہمیں کہتا ہے کہ افغان طالبان سے بات کروا دو، جس پرپاکستان نے امریکا کی افغان طالبان سے بات کروائی ہے۔ انہوں نے آج پشاور میں صوبائی حکومت کی100روزہ کارکردگی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی والے دوسری باری نہیں دیتے لیکن ہمیں دوسری باری دی۔ الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ہم ہرحلقہ کھولنے کو تیار ہیں۔پچھلی حکومت نے اربوں روپے کے فنڈز الیکشن میں خرچ کیے۔ ہم اس لیے کے پی میں جیتے کہ لوگوں کی زندگی خوشحال کی۔لوگوں نے سمجھا کہ ہم نے وعدے نہیں کیے لیکن کوشش کی۔ جس پر لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا۔ انہو ں نے کہا کہ محمود خان ایک سادہ اور سچا انسان ہے۔ مجھے ایمانداری پر پورا اعتماد ہے۔ اگر کوئی آدمی جتنا بھی عقلمند ہو لیکن اگر وہ ایماندار اور دیانتدار نہیں تواس کا کوئی فائدہ نہیں۔ پنجاب کے لوگوں نے عثمان بزدار کو بڑا مذاق اڑایا۔پنجاب کے لوگوں کو ایسے وزیراعلیٰ کی عادت تھی جوگاڑیوں کا پروٹوکول، 35کروڑ خرچے سے جہاز استعمال کررہا ہے۔ لیکن یہاں ایک سادہ اور دلیروزیراعلیٰ ہے۔ یہ مافیا کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔اسی طرح یہ دونوں وزیراعلیٰ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ مجھے خوشی ہوئی جب محمود خان نے شیلٹر ہوم دکھا یا جو انہوں نے غریبوں کیلئے بنایا ہے۔انہوں نے غریبوں کیلئے نام مہمان خانہ رکھا ہے۔اب یہ مہمان خانے 5 بنائے جائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ جس ملک کا تعلیم کا نظام غریب کو غریب اور امیر کو امیر کردے توملک کیسے فلاحی ریاست بنے گا؟ ہم پہلی بار پورے پاکستان میں یکساں تعلیم کیلئے زور لگا رہے ہیں۔ اسی طرح سرکاری اور نجی اسپتال بنائے گئے۔آہستہ آہستہ سرکاری اسپتال غریبوں اور نجی امیروں کیلئے بن گئے۔یہی وہ کامیابی کا راستہ ہے۔مدینہ کی ریاست کا راستہ بھی یہی ہے۔اللہ ہمیں نبی پاک ﷺ کے راستے پر چلنے کی ہدایت فرماتا ہے۔مدینہ کی ریاست توغریب تھی۔ لیکن اس کے باوجود نبی پاک ﷺ نے غریبوں کا ساتھ دیا۔یہی پاکستان کا مقصد تھا۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ تمام وزراء کو سب آفس جانا چاہیے،روز جانا چاہیے اور شام تک وہاں بیٹھنا چاہیے، مجھے کوئی نہ کہے کہ میری وزارت لے لی ہے۔ اب مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے کہ اگر کسی سے وزارت لے لی تووہ فاروڈ بلاک نہ بنالے لیکن اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اس لیے وزراء تمام پالیسیاں غریبوں کو مدنظر رکھ بنائیں۔بیوروکریسی کی سوچ یہ ہے کہ سرمایہ کاری اچھی چیز نہیں ہے۔لیکن ہم نے سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انگریز ہمارے نہیں تھے بلکہ وہ باہر سے آئے ہوئے تھے۔ اس لیے وہ لوگوں کے ٹیکس کے پیسے پر گورنر ہاؤسز بنائے ، بڑے بڑے محلات بنائے جس میں ایک ایک آدمی رہتا تھا۔جب انگریز یہاں سے گیا توہمارے حکمرانوں نے بھی وہی رویہ جاری رکھا ہوا ہے۔ہمارے لوگوں کو وہاں جانا چاہیے۔گورنرہاؤس لاہور کی دیوار توڑنے کا اس لیے فیصلہ کیا کہ لوگ وہاں کی خوبصورتی سوچیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک این جی او ترس نے پشاور میں پانچ شیلٹر ہومزمیں کھانا اور انتظامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایگزون کمپنی 27سال بعد پاکستان آئی ہے انہوں نے ہمارے سمندر میں ایک جگہ دیکھی ہے جس میں انہوں نے ڈرلنگ شروع کردی۔ان کا کہنا ہے یہاں گیس کے ذخائر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پہلے ہمیں ڈومور کہتا تھا لیکن اب امریکا ہی ہمیں کہتا ہے کہ افغان طالبان سے بات کروا دو، جب میں کہتا تھا کہ بات چیت کے بغیر یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا تومجھے طالبان خان کہا جاتا تھا۔ لیکن آج پاکستان نے امریکا کی افغان طالبان سے بات کروائی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر افغانستان میں امن قائم ہوگیا تو بڑی ترقی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو ہدایت کی کہ اگر کوئی بیوروکریٹ کام نہیں کرتا تواس کیخلاف ایکشن لیں ۔ لوگوں نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے۔لوگ یہ نہیں سنیں گے کہ بیوروکریٹ نے کام نہیں کرنے دیا۔ لوگ ہمیں ڈنڈے ماریں گے۔

477

Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at 100-day Performance of Khyber Pakhtukhwa Government Ceremony in Peshawar (14.12.18)
#PakhtunkhwaAt100 #PTI #Peshawar #ShelterHome #KPKUpdates

Prime Minister Imran Khan says the government is focused to improve education, health and investment sectors to uplift standard of the common man.

He was addressing a ceremony in connection with 100-day performance of Khyber Pakhtukhwa government in Peshawar this afternoon.

The Prime Minister said steps are being taken to introduce a uniform curriculum across the country and improve condition of government hospitals for ensuring better basic facilities to people.

He said the decision of setting up shelters for homeless people in various cities indicates the PTI’s mindset of helping the poor.

Underlining the importance of investment for economic development, the Prime Minister said the government will ensure ease of doing business.

He said a large number of local and foreign investors want to invest in Pakistan, and several major international companies, including the world largest oil and gas exploration company ExxonMobil, have expressed keenness for it. He also advised the KP government to remove bottlenecks for investment.

He said the KP government should ensure implementation of the law related to decision of civil cases within one year.

Regarding local government system in Khyber Pakhtunkhwa, Imran Khan said Village Councils will be further strengthened and Tehsil Nazims will be directly elected enabling them to serve independently.

The Prime Minister expressed confidence that Peshawar will become a hub of economic activity and tourism after implementation of the projects being executed under China-Pakistan Economic Corridor. He said Bala Hissar Fort will be made center of tourism in Peshawar, and it will be opened for public. He said the old Peshawar city will be developed to preserve ancient culture as the city represents two thousand years old civilization.

On erstwhile FATA’s merger with Khyber Pakhtunkhwa, Imran Khan said it is a difficult task and the government is working to complete the process. He said a roadmap is being prepared for development of the tribal areas. He said Insaf Health Cards will be given to people in the tribal areas to provide them better healthcare.

He urged the KP government to establish parks and playgrounds in the province including erstwhile FATA to promote positive activities among the youth.

Speaking about Afghanistan, the Prime Minister said US request for Pakistan’s cooperation for peace process in Afghanistan vindicates his stance regarding resolution of the Afghan conflict through dialogue. He said there is no military solution to the Afghan issue and it should be resolved on the dialogue table.

پاکستان نے امریکا کی مذاکرات کیلئے طالبان سے بات کروا دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکا پہلے ہمیں ڈومور کہتا تھا اب امریکا ہمیں کہتا ہے کہ افغان طالبان سے بات کروا دو، جس پرپاکستان نے امریکا کی افغان طالبان سے بات کروائی ہے۔ انہوں نے آج پشاور میں صوبائی حکومت کی100روزہ کارکردگی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی والے دوسری باری نہیں دیتے لیکن ہمیں دوسری باری دی۔

الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ہم ہرحلقہ کھولنے کو تیار ہیں۔پچھلی حکومت نے اربوں روپے کے فنڈز الیکشن میں خرچ کیے۔ ہم اس لیے کے پی میں جیتے کہ لوگوں کی زندگی خوشحال کی۔لوگوں نے سمجھا کہ ہم نے وعدے نہیں کیے لیکن کوشش کی۔ جس پر لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا۔
انہو ں نے کہا کہ محمود خان ایک سادہ اور سچا انسان ہے۔ مجھے ایمانداری پر پورا اعتماد ہے۔

اگر کوئی آدمی جتنا بھی عقلمند ہو لیکن اگر وہ ایماندار اور دیانتدار نہیں تواس کا کوئی فائدہ نہیں۔ پنجاب کے لوگوں نے عثمان بزدار کو بڑا مذاق اڑایا۔پنجاب کے لوگوں کو ایسے وزیراعلیٰ کی عادت تھی جوگاڑیوں کا پروٹوکول، 35کروڑ خرچے سے جہاز استعمال کررہا ہے۔ لیکن یہاں ایک سادہ اور دلیروزیراعلیٰ ہے۔ یہ مافیا کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔اسی طرح یہ دونوں وزیراعلیٰ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔
مجھے خوشی ہوئی جب محمود خان نے شیلٹر ہوم دکھا یا جو انہوں نے غریبوں کیلئے بنایا ہے۔انہوں نے غریبوں کیلئے نام مہمان خانہ رکھا ہے۔اب یہ مہمان خانے 5 بنائے جائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ جس ملک کا تعلیم کا نظام غریب کو غریب اور امیر کو امیر کردے توملک کیسے فلاحی ریاست بنے گا؟ ہم پہلی بار پورے پاکستان میں یکساں تعلیم کیلئے زور لگا رہے ہیں۔

اسی طرح سرکاری اور نجی اسپتال بنائے گئے۔آہستہ آہستہ سرکاری اسپتال غریبوں اور نجی امیروں کیلئے بن گئے۔یہی وہ کامیابی کا راستہ ہے۔مدینہ کی ریاست کا راستہ بھی یہی ہے۔اللہ ہمیں نبی پاک ﷺ کے راستے پر چلنے کی ہدایت فرماتا ہے۔مدینہ کی ریاست توغریب تھی۔ لیکن اس کے باوجود نبی پاک ﷺ نے غریبوں کا ساتھ دیا۔یہی پاکستان کا مقصد تھا۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ تمام وزراء کو سب آفس جانا چاہیے،روز جانا چاہیے اور شام تک وہاں بیٹھنا چاہیے، مجھے کوئی نہ کہے کہ میری وزارت لے لی ہے۔

اب مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے کہ اگر کسی سے وزارت لے لی تووہ فاروڈ بلاک نہ بنالے لیکن اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اس لیے وزراء تمام پالیسیاں غریبوں کو مدنظر رکھ بنائیں۔بیوروکریسی کی سوچ یہ ہے کہ سرمایہ کاری اچھی چیز نہیں ہے۔لیکن ہم نے سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انگریز ہمارے نہیں تھے بلکہ وہ باہر سے آئے ہوئے تھے۔

اس لیے وہ لوگوں کے ٹیکس کے پیسے پر گورنر ہاؤسز بنائے ، بڑے بڑے محلات بنائے جس میں ایک ایک آدمی رہتا تھا۔جب انگریز یہاں سے گیا توہمارے حکمرانوں نے بھی وہی رویہ جاری رکھا ہوا ہے۔ہمارے لوگوں کو وہاں جانا چاہیے۔گورنرہاؤس لاہور کی دیوار توڑنے کا اس لیے فیصلہ کیا کہ لوگ وہاں کی خوبصورتی سوچیں ۔انہوں نے کہا کہ ایک این جی او ترس نے پشاور میں پانچ شیلٹر ہومزمیں کھانا اور انتظامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایگزون کمپنی 27سال بعد پاکستان آئی ہے انہوں نے ہمارے سمندر میں ایک جگہ دیکھی ہے جس میں انہوں نے ڈرلنگ شروع کردی۔ان کا کہنا ہے یہاں گیس کے ذخائر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پہلے ہمیں ڈومور کہتا تھا لیکن اب امریکا ہی ہمیں کہتا ہے کہ افغان طالبان سے بات کروا دو، جب میں کہتا تھا کہ بات چیت کے بغیر یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا تومجھے طالبان خان کہا جاتا تھا۔

لیکن آج پاکستان نے امریکا کی افغان طالبان سے بات کروائی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر افغانستان میں امن قائم ہوگیا تو بڑی ترقی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو ہدایت کی کہ اگر کوئی بیوروکریٹ کام نہیں کرتا تواس کیخلاف ایکشن لیں ۔ لوگوں نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے۔لوگ یہ نہیں سنیں گے کہ بیوروکریٹ نے کام نہیں کرنے دیا۔ لوگ ہمیں ڈنڈے ماریں گے۔