Prime Minister Of Pakistan Imran Khan Speech At Civil Service Academy Islamabad.(14.09.18)
Prime Minister Of Pakistan Imran Khan Speech At Civil Service Academy Islamabad.(14.09.18)
سلام آباد عمران خان کا تقریب سے خطاب
پاکستان کی معاشی صورتحال سے آگاہ کرنا تھا ۔ عمران خان
آپ لوگوں سے خطاب کا مقصد حقائق سے آگاہ کرنا تھا ۔ عمران خان
ہم تو آتے جاتے رہتے ہیں مگر سول سرونٹس ہمیشہ رہتی ہے ۔ عمران خان
سرکاری ملازمین ہر حکومت کا حصہ رہتے ہیں ۔ عمران خان
پاکستان کا قرضہ 6 ہزار ارب ڈالر سے بڑھ کر 30 ہزار ارب ڈالر ہوگیا ہے ۔ عمران خان
قرضے اتارنے کیلئے پاکستان کو وسائل کی ضرورت ہے ۔ عمران خان
ہمیں اپنے آپ کو تبدیل کرنا ہے ۔ عمران خان
اگر ہم نے اپنے آپ کو تبدیل نہ کیا تو آگے تباہی ہے ۔ عمران خان
ہمارے پاس ملک چلانے کے لئے خزانہ ہی خالی ہے ۔ عمران خان
ماضی کے لئے گئے قرضوں پر ہر روز 6 ارب کا سود ادا کررہے ہیں ۔ عمران خان
بیوروکریسی کو تبدیل کرنا ہے عوام کو اپنی حالت بدلنی ہے ۔ عمران خان
ساری زندگی سنتا رہا کرکٹر نہیں بن سکتا وزیراعظم نہیں بن سکتا ۔ عمران خان
ہمیں شاہانہ طرز کے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔ عمران خان
ہمیں انگریز کے دور کی سوچ کو تبدیل کرنا ہے ۔ عمران خان
پاکستان کو آج بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ عمران خان
تبدیلی تب ہی آئے گی جب سوچ سمجھ کر پیسہ خرچ کیا جائے گا ۔ عمران خان
ہمیں اپنی حالت کو خود بدلنا ہے ۔ عمران خان
سنگاپور ہمارے سامنے کہاں سے کہاں نکل گیا ۔ عمران خان
پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے ۔ عمران خان
حکومت اور قوم ایک ہوجائےتو کوئی چیلنجر نہیں رہتے ۔ عمران خان
پاکستان میں سب سے بڑا مسلہ کرپشن کا ہے ۔ عمران خان
کرپشن کے لئے ادارے تباہ کردیئے گئے ۔ عمران خان
ادارے مضبوط ہوں تو چوری نہیں ہوتی ۔ عمران خان
اگر خود کو تبدیل نہیں کریں گے تو کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ عمران خان
چئیرمین نیب سے کہاں ہے احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا ۔ عمران خان
بیوروکریسی کو سیاسی دباؤ کی وجہ سے تباہ کیا گیا ۔ عمران خان
بیوروکریٹ کو کھویا ہوا مقام ملنا چاہئے ۔ عمران خان
بیوروکریٹ کی تنخواہ میرٹ سے کم ہے ۔ عمران خان
جس سطح کی کرپشن ہے احتساب کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہوسکتے ۔ عمران خان
بیوروکریسی جرات مندانہ فیصلے کرے ساتھ دوں گا ۔ عمران خان
2 سال میں ملک سرمایہ کاری کے لئے پرکشش بن جائے گا ۔ عمران خان
اورنج ٹرین جیسے منصوبے قرض لیکر بنائے گئے جو خسارے میں ہیں ۔ عمران خان