PTI Azad Kashmir – Insaf Tv

723

PTI Azad Kashmir

“ ہم نہیں بھولے “
آزادکشمیر سوشل میڈیا ٹیم کے بانی ہیڈ ساجد سیلم کیانی وہ پھول جو سحر کا انتظار کر رہا تھا جو اک نئی صبح اک نئی امید کے لئے سرگرم تھے سحر کا سورج نہ دیکھا لیکن تاریک رات کو ختم ہونے کے لئے دن رات جدوجہد ضرور کی اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سوشل میڈیا پہ جو شعور برپا کیا گیا آج اس ہی کی بدولت نیا پاکستان ،نئی سحر ،نئی امید دیکھنے کو ملی۔
مرحوم کی خدمات کے لیے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آزاکشمیر کی سوشل میڈیا کی جانب سے انکی زندگی پر بنائی گئی خصوصی ڈاکومنٹری