PTI TVC for General Elections 2018 on KP’s 300 Micro Hydel (17.07.18) – Insaf Tv

624

PTI TVC for General Elections 2018 on KP’s 300 Micro Hydel (17.07.18)

PTI TVC for General Elections 2018 on KP’s 300 Micro Hydel (17.07.18)

#PTI #WazireAzamImranKhan #GE2018 #AbSirfImranKhan

بجلی کی اہمیت اور افادیت سے کسی کو انکار نہیں لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب یہ آسانی سے دستیاب ہو،بدقسمتی سے پاکستان کو درپیش مسائل میں سے اول نمبر پر بجلی کی عدم فراہمی ہی ہے؟اس کی اہم وجہ گزشتہ نون لیگی اور پیپلز پارٹی حکومتوں کی کرپشن،بجلی کی چوری اور اس مسئلے کو حل کرنے کیطرف عدم دلچسپی تھی۔پچھلے کئی دہائیوں سے کسی بھی حکومت نے سنجیدگی سے پانی اور بجلی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے ڈیم یا کارآمد ہیڈل منصوبہ بنانے کیطرف توجہ نہیں دی۔
الحمداللہ تحریک انصاف نے اپنے پہلے دور اقتدار میں ہی خیبر پختونخوا میں مائیکرو ہائیڈل منصوبوں کے ذریعے 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو 4 روپے فی یونٹ بجلی بغیر لوڈشیڈنگ کے فراہم ک یہ تو تبدیلی کا آغاز ہے۔انشاءاللہ برسراقتدار میں آکر پورے ملک میں سستے داموں اور بغیر کسی رکاوٹ کے بجلی کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا