PTI TVC for General Elections 2018 on KP’s Poverty (17.07.18) – Insaf Tv

715

PTI TVC for General Elections 2018 on KP’s Poverty (17.07.18)

PTI TVC for General Elections 2018 on KP’s Poverty (17.07.18)

#PTI #WazireAzamImranKhan #GE2018 #AbSirfImranKhan

غربت کیا ہے؟ مفلسی؟بھوک اور پیاس؟ کیا غربت یہ ہے کہ انسان نہ صرف اپنی بھوک اور پیاس مٹانے میں ناکام رہے بلکہ رہنے کے لئے کوئے ٹھکانہ بھی نہ ہو؟ کیا غربت یہ ہے کہ انسان بیماری کی صورت میں اپنے علاج معالجے کی بھی مالی طاقت نہ رکھتا ہو؟
جی ہاں یہی غربت ہے اور پاکستان دنیا کے غریب ترین ممالک میں شامل ہوتا ہے۔کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں؟ کرپٹ حکومتیں اور عیاش اور بد دیانت حکمران۔
لیکن تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس نے خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار آکر غربت کی شرح میں واضح کمی کی ہے۔ تحریک انصاف نے ہمیشہ معاشی ترقی کو ترجیح دی ہے اور اس کا اولین مقصد لوگوں کو بنیادی ضروریات فراہم کرکے انہیں خودمختار اور قابل انسان بنانا ہے