PTI’s Senator Faisal Javed Khan Addressing Senate of Pakistan, Islamabad (12.11.18) سینیٹر فیصل جاوید خان کا سینیٹ اجلاس میں ن لیگ کے رہنما مشاہداللہ کو جواب، چوریاں اب پکڑی جا رہی ہیں تو شاعری اور مشاعرے تو اب ہوں گے۔ باہر ملکوں میں کرپشن کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جاتی ہے لیکن ہمارے ملک میں کیا ہوتا تھا کہ کرپشن بچانے کے لیے قانون بنائے جاتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

1193

PTI’s Senator Faisal Javed Khan Addressing Senate of Pakistan, Islamabad (12.11.18)

سینیٹر فیصل جاوید خان کا سینیٹ اجلاس میں ن لیگ کے رہنما مشاہداللہ کو جواب، چوریاں اب پکڑی جا رہی ہیں تو شاعری اور مشاعرے تو اب ہوں گے۔ باہر ملکوں میں کرپشن کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جاتی ہے لیکن ہمارے ملک میں کیا ہوتا تھا کہ کرپشن بچانے کے لیے قانون بنائے جاتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔