PTV News Report on release of prisoners from Saudi jails (22.02.19) #PrimeMinisterImranKhan سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، رہائی پانے والے زیادہ تر قیدیوں کا تعلق انتہائی غریب خاندانوں سے ہے جو محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب گئے مگر جعلسازوں کے فریب کی وجہ سے جیلوں میں قید ہوگئے، اپنے پیاروں کے منتظر لواحقین ہر لمحہ وزیراعظم عمران خان کے مشکور نظر آتے ہیں، بے شک غریب عوام کی بھلائی کا یہ اقدام وزیراعظم عمران خان کے عظیم کارناموں میں گنا جائے گا۔

1160

PTV News Report on release of prisoners from Saudi jails (22.02.19)
#PrimeMinisterImranKhan

سعودی عرب کی جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، رہائی پانے والے زیادہ تر قیدیوں کا تعلق انتہائی غریب خاندانوں سے ہے جو محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب گئے مگر جعلسازوں کے فریب کی وجہ سے جیلوں میں قید ہوگئے، اپنے پیاروں کے منتظر لواحقین ہر لمحہ وزیراعظم عمران خان کے مشکور نظر آتے ہیں، بے شک غریب عوام کی بھلائی کا یہ اقدام وزیراعظم عمران خان کے عظیم کارناموں میں گنا جائے گا۔