Shah Mehmood Qureshi stresses need to reset Pakistan-US ties on the basis of mutual trust and respect (05.09.18)

537

Shah Mehmood Qureshi stresses need to reset Pakistan-US ties on the basis of mutual trust and respect (05.09.18)

Minister of Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi stresses need to reset Pakistan-US ties on the basis of mutual trust and respect (05.09.18)
#PTI

اسلام آباد :امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی دفتر خارجہ آمد
امریکی وزارت خارجہ اور سفارتخانے کے حکام بھی مائیک پومپیو کے ہمراہ
دفتر خارجہ میں وفود کی سطح پر پاکستان۔امریکہ مذاکرات شروع
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں
شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کیا
عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیر خارجہ
عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بلند کرنا حکومت کی ترجیح ہے
پاک امریکہ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے مواقع پر تبادلہ خیال
مذاکرات میں افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال