Shah Mehmood Qureshi urges international community to take steps for ending systematic Human Rights

541

Shah Mehmood Qureshi urges international community to take steps for ending systematic Human Rights

Minister of Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi urges international community to take steps for ending systematic Human Rights abuses in Indian Occupied Kashmir (03.9.18)
#PTI #KashmirLivesMatter

سابق آسٹریلوی سینیٹر لی ریانون کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال
عالمی برادری او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹ کے تناظر میں اپنا کردار ادا کرے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینیٹر لی کی مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کیا
او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا اصل چہرے کی نشاندہی کرتی ہے سینیٹر لی ریانون