Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani administered oath to the new cabinet members of Chitral Chamber Of Commerce at Provincial Assembly Secretariat Peshawar…!!! اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں چترال چیمبر آف کامرس کی نئی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ چترال کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں جنہوں نے درپیش مسائل کا ہمشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ چترال قدرتی حسن اور معدنی وسائل سے مالامال ہے۔ ماضی میں علاقہ نظرانداز کیا جاتا رہا لیکن موجودہ حکومت چترال کی پسماندگی دور کر کے اس ترقیاتی اضلاع کے مساوی مراعات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ چترال میں جلد انڈسٹری لائیزیشن کی شروعات ہوں گی۔ لواری ٹنل سے چترال کے عوام کو ریلیف ملا اور ملک کے باقی حصوں سے رابطہ قائم ہوا۔ چترال یونیورسٹی پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ یونیورسٹی ماڈل ایکٹ کو فاٹا اور پاٹا تک توسیع دیں گے جبکہ چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ سی پیک میں چترال کا اہم کردار ہو گا۔ چترال میں سیاحوں کے لیے مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تا کہ سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔ لوئر دیر سے چترال تک موٹروے کے زریعے چترال کو دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے گا۔ صوبائی بجٹ اجلاس کے بعد چترال کا دورہ کروں گا اور وہاں پر یونیورسٹی اور ہسپتالوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت چترال کی عوام کے مسائل حل کرنے اور اُنھیں تمام تر سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ (11.10.18) #MushtaqGhani #KPKUpdates

560

Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Mushtaq Ghani administered oath to the new cabinet members of Chitral Chamber Of Commerce at Provincial Assembly Secretariat Peshawar…!!!

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں چترال چیمبر آف کامرس کی نئی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ چترال کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں جنہوں نے درپیش مسائل کا ہمشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ چترال قدرتی حسن اور معدنی وسائل سے مالامال ہے۔ ماضی میں علاقہ نظرانداز کیا جاتا رہا لیکن موجودہ حکومت چترال کی پسماندگی دور کر کے اس ترقیاتی اضلاع کے مساوی مراعات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ چترال میں جلد انڈسٹری لائیزیشن کی شروعات ہوں گی۔ لواری ٹنل سے چترال کے عوام کو ریلیف ملا اور ملک کے باقی حصوں سے رابطہ قائم ہوا۔ چترال یونیورسٹی پر کام زور و شور سے جاری ہے۔ یونیورسٹی ماڈل ایکٹ کو فاٹا اور پاٹا تک توسیع دیں گے جبکہ چترال یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ سی پیک میں چترال کا اہم کردار ہو گا۔ چترال میں سیاحوں کے لیے مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی تا کہ سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔ لوئر دیر سے چترال تک موٹروے کے زریعے چترال کو دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائے گا۔ صوبائی بجٹ اجلاس کے بعد چترال کا دورہ کروں گا اور وہاں پر یونیورسٹی اور ہسپتالوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت چترال کی عوام کے مسائل حل کرنے اور اُنھیں تمام تر سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔
(11.10.18)

#MushtaqGhani #KPKUpdates