Vote For PTI, Vote For Imran Khan – Insaf Tv

729

Vote For PTI, Vote For Imran Khan

حضرت علیؓ کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں، بس ہم اب مزید ایسی غیر منصفانہ پولیس، پٹوار اور بلدیات کا نظام برداشت نہیں کریں گے ، ہم بلے پر مہر لگا کر پیشہ ور پولیس ، مثالی بلدیات اور میرٹ پر مبنی نظام کی بنیاد رکھیں گے، اب صرف عمران خان ، بلے پر نشان

#AbSirfImranKhan #BallayPeThappa