Why You Are Dependent On Electables?

766

Why You Are Dependent On Electables?

Chairman PTI Imran Khan on the Importance of PTI Ideology and Vision (22.05.18)

الیکٹیبلز کا کام صرف الیکشن کی سائنس سمجھ کر جیتنا ہوتا ہے۔ پالیسی وزیراعظم اور کابینہ بناتی ہے۔ پاکستان کو اوپر اسکا وزیراعظم اپنے وژن کے تحت لیکر جائے گا۔ الیکٹیبلز ہمارے نئے پاکستان کے نظریے کے تحت شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ عمران خان