آپ نے عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد، اور خاص طور پر پچھلے 5 برس میں کیا سیکھا؟ – Insaf Tv

727

آپ نے عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد، اور خاص طور پر پچھلے 5 برس میں کیا سیکھا؟

آپ نے عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد، اور خاص طور پر پچھلے 5 برس میں کیا سیکھا؟ یہ کہ انتھک محنت اور حق پر کھڑے رہنے والا آخرکار کامیاب ہوتا ہے کیونکہ اللہ الحق ہے۔ اپنی قوم کی خاطر، عمران خان نے اپنا پورا زور لگایا ہے، اب 25 جولائی کو ہم سب پر لازم ہے کہ ملک دشمن عناصر کو شکست دے کر بلّے پر مہرلگائیں اور عمران خان کو جتوائیں۔