اب صرف عمران خان بلے پہ نشان – Insaf Tv

663

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

کئی دہائیوں سے پاکستان کی عوام غربت کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے، بہت سی وجوہات کے ساتھ ساتھ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے۔جس سے امیر اور غریب کا فرق بڑھتا ہی چلا گیا ہے۔انشاءاللہ تحریک انصاف کا عزم ہے کہ وہ پاکستان میں مہنگائی ہر قابو پائیں گے اور پاکستان کو ترقی یافتہ بنائیں گے

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

#AbSirfImranKhan