اب عمران خان آیا ہے الله کرے چھکے مارے – Insaf Tv

662

اب عمران خان آیا ہے الله کرے چھکے مارے

اب عمران خان آیا ہے الله کرے چھکے مارے اب ، یہاں نہ زرداری آیا تھا نہ بلاول کبھی انگلینڈ ہوتے ہیں کبھی امریکا میں ہم نے ووٹ دینے سے اس بار انکار کر دیا انکے لئے ناچ ناچ کے ہماری ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں اور گلا گلا پھاڑ پھاڑ کے جیو بھٹو ، جیو بھٹو ..دیکھئے بلاول بھٹو ہار کے بعد لیاری کے لوگوں کا ردعمل