ابلتے گٹر، گندی نالیاں، کچرے سے اٹھتی بو اور فضاء میں پھیلا تعفن کراچی والوں سے ‘اپنے پن’ کا منہ بولتا ثبوت.

814

خواجہ اظہار الحسن نے اپوزیشن لیڈر ہوتے ہوئے کبھی ان مسائل پر آواز نہیں اٹھائی اور یاد رہے ایم کیو ایم تیس سال اقتدار میں بھی رہی ہے، جبکہ ‘اپنے’ میئر کو اختیارات کا رونا رونے سے فرصت نہیں!!

اسی لیے تحریکِ انصاف نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیئے، اور عمران خان نے بارہا بڑے شہروں میں براہِ راست میئر کے انتخابات کو بلدیاتی مسائل کا حل قرار دیا۔ کراچی جیسے میٹروپولیٹن شہر کے ان بنیادی مسائل کا حل وفاقی جماعت کے ساتھ جڑنے میں ہے، علاقائی جماعتیں کراچی کو اسکا مقام نہیں دلوا سکتیں۔