ارشاد بھٹی نے نواز شریف کے جھوٹوں سےساری ہوا نکل دی – Insaf Tv

655

ارشاد بھٹی نے نواز شریف کے جھوٹوں سےساری ہوا نکل دی

[ ارشاد بھٹی نے نواز شریف کے جھوٹوں سےساری ہوا نکل دی ]

نواز شریف نے ‘مجھے کیوں نکالا’ کا ایسا جواب پیش کیا مسٹر بین بھی شرما جائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں اگر انہیں جیل بھیج دیا جائے تو یہ سرخرو ہو جائیں گے۔۔ : تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا تبصرہ
#PMLNExposed