اس میں پیش کیا ہوا منشور پاکستان کے نظام کو مربوط اور ملک کو آگے لے جائے گا۔

1653

اس میں پیش کیا ہوا منشور پاکستان کے نظام کو مربوط اور ملک کو آگے لے جائے گا۔

دنیا نیوز کے معروف اینکر پرسن کامران خان نے چیئرمین عمران خان کی لاہور جلسے کی تقریر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی تقریر ایک انتہائی جامع اور جاندار تھی ، اس میں پیش کیا ہوا منشور پاکستان کے نظام کو مربوط اور ملک کو آگے لے جائے گا۔