اسلام آباد: وزیرداخلہ مملکت شہریارخان آفریدی کی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے حوالے سے پریس کانفرنس وزیراعظم نے 5 ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے پارلیمانی کمیٹی شہید طاہر داوڑ سے متعلق جے آئی ٹی سے رابطے کرے گی۔ بہادر سپوتوں کے لواحقین کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔ شہید طاہر داوڑ کے لیے وزیراعظم نے خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ شہید طاہر داوڑ کے لواحقین کو 7 کروڑ روپے امداد دی جائے گی:شہریار آفریدی شہید طاہر داوڑ کے خاندان کے فرد کو نوکری دی جائے گی۔ کچھ عناصر اپنے مذموم مقاصد کیلئے سازشوں اور انتشارمیں ملوث ہیں۔ سوشل میڈیا پر نفرت اور تعصب پھیلانے والے سازشی عناصر پر نظر ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کےخلاف پلان شدہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ حکومتی اقدامات کے باعث جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔

486

اسلام آباد: وزیرداخلہ مملکت شہریارخان آفریدی کی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے حوالے سے پریس کانفرنس

وزیراعظم نے 5 ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے پارلیمانی کمیٹی شہید طاہر داوڑ سے متعلق جے آئی ٹی سے رابطے کرے گی۔ بہادر سپوتوں کے لواحقین کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔ شہید طاہر داوڑ کے لیے وزیراعظم نے خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ شہید طاہر داوڑ کے لواحقین کو 7 کروڑ روپے امداد دی جائے گی:شہریار آفریدی شہید طاہر داوڑ کے خاندان کے فرد کو نوکری دی جائے گی۔ کچھ عناصر اپنے مذموم مقاصد کیلئے سازشوں اور انتشارمیں ملوث ہیں۔ سوشل میڈیا پر نفرت اور تعصب پھیلانے والے سازشی عناصر پر نظر ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کےخلاف پلان شدہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ حکومتی اقدامات کے باعث جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔