الیکشن ریفارمز میں تبدیلی اور عوام سے دھوکہ، معید پیرزادہ کے خوفناک انکشافات

1953

الیکشن فارم میں تبدیلی اور عوام سے دھوکہ: اثاثے کتنے ہیں؟ یہ سوال نکال دیا گیا۔ دہری شہریت؟ قرضوں کی تفصیلات؟ یہ بھی سوالات نکال دیئے گئے. اینکر پرسن معید پیرزادہ نے 2013 اور 2018 کے الیکشن فارمز دکھا کر سب حقائق کھول کر بیان کردئیے

کیا ن لیگی حکومت نے یہ تمام جان بوجھ کر کیا ہے ۔