ان کو شرم نہیں آتی ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں…

    618

    ان کو شرم نہیں آتی ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں…

    ان کو شرم نہیں آتی ہسپتالوں میں دوائیاں نہیں، بیڈز نہیں گھروں میں پینے کا صاف پانی نہیں ہے اور یہ کروڈوں روپے زچّہ و بچّہ کے اشتہار پر اپنی تشہیر کروانے کیلئیے خرچ کرتے ہیں. چیف جسٹس کے نوٹس پہ آفتاب اقبال کا اظہار خیال.