ان ۲۲ سالوں میں عمران خان نے سیاست سیکھ لی ہے، اسکو پتہ ہے اس نے اپنا نئے پاکستان کا مقصد کیسے حاصل کرنا ہے

850

ان ۲۲ سالوں میں عمران خان نے سیاست سیکھ لی ہے، اسکو پتہ ہے اس نے اپنا نئے پاکستان کا مقصد کیسے حاصل کرنا ہے

ان ۲۲ سالوں میں عمران خان نے سیاست سیکھ لی ہے، اسکو پتہ ہے اس نے اپنا نئے پاکستان کا مقصد کیسے حاصل کرنا ہے۔ اس نے بیس سال اپنے کھرے کھوٹے قوم کے سامنے کھڑے کیۓ ۔ قائداعظم نے بھی 1936 میں صرف مقبولیت کے سہارے قدم آگے بڑھایا تھا اور پھر اس سے سیکھ کر 1946میں مقبولیت اور الیکٹیبلز کا صحیح تناسب بنایا اور مسلم لیگ جیت گئی۔