انتخابات ایک بہت حساس کام ہے

658

انتخابات ایک بہت حساس کام ہے

‏انتخابات ایک بہت حساس کام ہے، مناسب نہیں ہو گا کہ کوئی تنازعہ پیدا ہو اس لیے ناصر کھوسہ صاحب کا نام واپس لیا گیا ہے. آج ہی تحریک انصاف نئے نام پیش کر دے گی