آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے پر امریکا کی مداخلت پر اسد عمر کا جواب

1543

آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے پر امریکا کی مداخلت پر اسد عمر کا جواب

“ پاکستان کی فکر چھوڑیں ، امریکہ اپنے چین سے لئے قرضوں کی فکر کرے ” – متوقعہ وزیر خزانہ اسد عمر کا امریکہ کی جانب سے IMF کو پاکستان کو قرض دینے سے منع کرنے پر منہ توڑ جواب