اپنا کپتان ، اپنوں کے درمیان. – Insaf Tv

731

اپنا کپتان ، اپنوں کے درمیان.

اپنا کپتان ، اپنوں کے درمیان.
دو دن بیس انتخابی ریلیاں، کراچی کے جس کونے جس کوچے میں گۓ، لوگوں نے اپنے کپتان کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔ لوگوں کے ساتھ لوگوں کے درمیان، لوگوں کے ساتھ چلے، لوگوں کے ساتھ رکے۔ یہ ہے کراچی ، کپتان کا شہر..