اگر سعودی عرب میں چوری کرنے پر شاہی خاندان کو پھانسی دی جا سکتی ہے تو یہاں ان چوروں کو کیوں نہیں دی جا سکتی
اگر سعودی عرب میں چوری کرنے پر شاہی خاندان کو پھانسی دی جا سکتی ہے تو یہاں ان چوروں کو کیوں نہیں دی جا سکتی۔ اگر ان مجرموں کو چھوڑ دیا جائے تو یہ ریاست کے ساتھ نہ انصافی ہے۔ حسن نثار