اگر پرویز مشرف اشتہاری ہے تو پھر یہ چور اسحاق ڈار کون ہے
اگر پرویز مشرف اشتہاری ہے تو پھر یہ چور اسحاق ڈار کون ہے؟ اس اشتہاری کو تو کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اپنے جہاز پر فرار کروایا اور اس کے بعد اسے سینٹر کا ممبر بھی بنوا دیا۔ اس ڈاکو کو پاکستان کون واپس لائے گا؟