اگر ڈیمز نہ بنائے گئے تو 7 سال بعد 2025 میں پاکستان قحط سالی کا شکار ہو سکتا ہے…

603

اگر ڈیمز نہ بنائے گئے تو 7 سال بعد 2025 میں پاکستان قحط سالی کا شکار ہو سکتا ہے…

اگر ڈیمز نہ بنائے گئے تو 7 سال بعد 2025 میں پاکستان قحط سالی کا شکار ہو سکتا ہے اور اگر ملک میں قحط سالی آ گئی تو نہ صرف غربت میں اضافہ ہوگا بلکہ ہماری فصلیں بھی تباہ ہو جائیں گی، لہذا حکومت کا ساتھ دیں اور ڈیمز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

http://dsqx.sbp.org.pk/DamFund/index2.php

#DonateForDams #PTI