[ایسے علاقے جو ناکافی سہولیات کی وجہ سے محرومی کا شکار تھے،اُنکو اعلی سہولیات کی فراہمی کی جانب پنجاب حکومت کا ایک اور مُثبت اقدام] “ٹیلی میڈیسن”پروگرام کے تحت اب دُور دراز کے مریض قریبی سرکاری فارمیسی میں ماہر ڈاکٹرز کی ہدایات پر اپنا علاج کرواسکیں گے،اس پروگرام کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈیرہ غازی خان میں کردیا،جو بہت جلد پنجاب بھر میں شروع کیا جائے گا #PTIHealthReforms

519

[ایسے علاقے جو ناکافی سہولیات کی وجہ سے محرومی کا شکار تھے،اُنکو اعلی سہولیات کی فراہمی کی جانب پنجاب حکومت کا ایک اور مُثبت اقدام]
“ٹیلی میڈیسن”پروگرام کے تحت اب دُور دراز کے مریض قریبی سرکاری فارمیسی میں ماہر ڈاکٹرز کی ہدایات پر اپنا علاج کرواسکیں گے،اس پروگرام کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈیرہ غازی خان میں کردیا،جو بہت جلد پنجاب بھر میں شروع کیا جائے گا
#PTIHealthReforms