ایم کیو ایم اپنی سینیٹ کی نشستیں بیچ چکی ہے..

    590

    ایم کیو ایم اپنی سینیٹ کی نشستیں بیچ چکی ہے..

    “ایم کیو ایم اپنی سینیٹ کی نشستیں بیچ چکی ہے، ذیادہ سے ذیادہ فروغ نسیم کی ایک سیٹ لینگے باقی سب ڈرامہ ہے ، انہوں نے پیسے پکڑ لیۓ ہیں” – نو فروری کو جو بات فیصل واوڈا نے کہی تھی آج حرف با حرف صحیح ثابت ہوئی۔