ایک عرصے سے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں سعودی جیل میں مقید پاکستانیوں کے اہل و عیال جو کہ بے یار و مددگار کسی مسیحا کے منتظر تھے…

608

ایک عرصے سے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں سعودی جیل میں مقید پاکستانیوں کے اہل و عیال جو کہ بے یار و مددگار کسی مسیحا کے منتظر تھے…

ایک عرصے سے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں سعودی جیل میں مقید پاکستانیوں کے اہل و عیال جو کہ بے یار و مددگار کسی مسیحا کے منتظر تھے وزیراعظم عمران کی کاوشوں سے اپنے پیاروں کی رہائی پر خوشی سے نہال ہوگئے، عام پاکستانیوں کے درد کو محسوس کرنے والے کپتان کے لئے آنکھوں میں آنسو لئے دعاوں کے انبار لگا دئیے، سعودی جیل سے اپنے پیاروں کی رہائی کی خبر سن کر پاکستان میں مقیم ان کے لواحقین کے تاثرات جانئیے اس رپورٹ میں۔

#ThanksPMIKandCrownPrince #PrimeMinisterImranKhan #PTI