باجوڑ کی عوام سے 3G سروس کی بحالی کا کہا تھا اور وعدے کی عین مطابق باجوڑ میں کل سے 3G سروس شروع ہونے جا رہی ہیں

607

باجوڑ کی عوام سے 3G سروس کی بحالی کا کہا تھا اور وعدے کی عین مطابق باجوڑ میں کل سے 3G سروس شروع ہونے جا رہی ہیں

باجوڑ میں کل سے تھری جی سروس شروع کردی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے چند دن پہلے باجوڑ کی عوام سے 3G سروس کی بحالی کا کہا تھا اور وعدے کی عین مطابق باجوڑ میں کل سے 3G سروس شروع ہونے جا رہی ہیں

#PrimeMinisterImranKhan #Bajaur #TribalArea